Results 1 to 2 of 2

Thread: توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

    توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

    چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس Ù…Ø+مد قاسم خان Ù†Û’ سربراہانِ مملکت‘ وزرائے اعظم‘ وزرا اور ٹاپ بیوروکریٹس Ú©Ùˆ بیرون ملک دوروں میں ملنے والے قیمتی تØ+ائف Ú©Û’ Ø+والے سے اہم فیصلہ اور آبزرویشن دی۔ انہوں Ù†Û’ سرکاری تØ+ائف Ú©Û’ Ø+والے سے توشہ خانے Ú©ÛŒ خفیہ نیلامی Ú©ÛŒ پالیسی Ú©Ùˆ غیر آئینی قرار دیا ہے Û” توشہ خانے Ú©Û’ سرکاری تØ+ائف Ú©ÛŒ نیلامی کیلئے Ø+کومت Ú©Ùˆ کہا گیا ہے کہ وہ اس Ø+والے سے قانون سازی کرے کیونکہ یہ سب تØ+ائف اور چیزیں پبلک پراپرٹی ہیں۔وکیل درخواست گزار عدنان پراچہ Ù†Û’ انکشاف کیا ہے کہ لوٹ مار Ú©ÛŒ یہ Ø+الت ہے کہ ایک سربراہِ مملکت صرف دس لاکھ روپے دے کر ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت Ú©Û’ تØ+ائف اپنے ساتھ Ù„Û’ گئے۔ چیف جسٹس صاØ+ب Ù†Û’ درست فرمایا کہ یہ شخصیات Ú©Ùˆ نہیں بلکہ ریاست کا ریاست کوگفٹ ہوتا ہے۔ وہ ریاستِ پاکستان Ú©Ùˆ گفٹ دیتے ہیں اور اگر یہ عہدوں پر نہ ہوں تو کیا گفٹ Ù„Û’ سکتے ہیں؟
    میں کئی برسوں سے توشہ خانے پر خبریں اور سکینڈل فائل کررہا ہوں۔ یہ لیگل کرپشن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ دنیا بھر Ú©Û’ سیر سپاٹوں Ú©Û’ دوران ہمارے Ø+کمرانوں ‘ بیوروکریٹس یا ان Ú©Û’ ساتھ دورے پر گئے لوگوں Ú©Ùˆ گفٹ ملتے ہیں۔ انہی Ø+کمرانوں Ù†Û’ قانون بنایا ہے کہ وہ اس گفٹ کا دس فیصد دے کر گھرلے جاسکتے ہیں۔ مطلب آپ Ú©Ùˆ ایک کروڑ روپے کا تØ+فہ ملا تو دس لاکھ روپے دے کر باقی نوے لاکھ گھر Ù„Û’ جائیں۔ اس قانونی لوٹ مار سے پرویز مشرف‘ نواز شریف‘ زرداری اورشوکت عزیز Ù†Û’ سب سے زیادہ فائدہ اُٹھایا۔ پرویزمشرف Ù†Û’ تو 2004Ø¡ Ú©Û’ بعد یہ رپورٹ کرنا ہی بند کر دیا تھا کہ انہیں کس ملک سے کیا تØ+ائف ملے ہیں۔ شوکت عزیز گیارہ سو سے زائد تØ+ائف جن Ú©ÛŒ مالیت کروڑوں روپے بنتی تھی اپنے ساتھ بکسوں میں بھر کر لندن Ù„Û’ گئے۔زرداری صاØ+ب کوبطور صدر پاکستان 14کروڑ مالیت سے زائد Ú©Û’ تØ+ائف ملے۔ انہوں Ù†Û’ صرف دوکروڑ10 لاکھ روپے ادائیگی Ú©ÛŒ اور تØ+فوںمیں ملنے والی تین قیمتی گاڑیاں بھی Ù„Û’ گئے۔2009Ø¡ میں یو اے ای Ú©Û’ صدر Ú©ÛŒ جانب سے تØ+فے میں دو قیمتی گاڑیا Úº ملی تھیں‘ بی ایم ڈبلیواور ٹویوٹاLexus جن Ú©ÛŒ مجموعی مالیت 10کروڑ78لاکھ روپے بنتی ہے۔سابق صدر دونوں گاڑیاں صرف ایک کروڑ 61لاکھ روپے میں Ù„Û’ گئے۔2009Ø¡ میں معمر قذافی Ú©ÛŒ طرف سے تØ+فے میں دو کروڑ 73 لاکھ روپے Ú©ÛŒ بی ایم ڈبلیو ملی۔ معمر قذافی سے تØ+فہ میں ملنے والی وہ گاڑی سابق صدر صرف 41لاکھ روپے میں جبکہ مختلف ممالک سے ملنے والے120تØ+ائف مفت Ù„Û’ گئے۔
    Û”1997Ø¡ سے 1999Ø¡ تک Ú©Û’ دورِ Ø+کومت میں نواز شریف توشہ خانے سے 67لاکھ روپے سے زائد مالیت Ú©Û’ تØ+ائف صرف نو لاکھ روپے میں اپنے ساتھ Ù„Û’ گئے۔قیمتی تØ+ائف Ú©Û’ علاوہ جلا وطنی Ú©Û’ بعد انہیں سعودی عرب سے مرسڈیز گاڑی بھی ملی تھی۔ نواز شریف ساڑھے 42لاکھ روپے مالیت Ú©ÛŒ یہ مرسڈیز Ú†Ú¾ لاکھ36ہزار روپے میںلے گئے۔ مرسڈیز 67لاکھ روپے Ú©Û’ تØ+ائف میں شامل نہیں تھی۔ 1997Ø¡ میں ترکمانستانی وفد Ú©ÛŒ جانب سے کارپٹ کا تØ+فہ دیا گیا۔ نواز شریف تØ+فے میں ملنے والا یہ کارپٹ صرف 50روپے ادائیگی کر Ú©Û’ Ù„Û’ گئے Û”1997Ø¡ میں قطر Ú©Û’ ولی عہد Ú©ÛŒ جانب سے بریف کیس تØ+فہ میں ملا‘ نواز شریف یہ بریف کیس صرف 875روپے ادا کر Ú©Û’ Ù„Û’ گئے۔نواز شریف1999Ø¡ میں سعودی Ø+کومت سے تØ+فے میں ملنے والی ایک لاکھ5 ہزار روپے Ú©ÛŒ ایم Ù¾ÛŒ رائفل سوا14ہزار روپے Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ بعد اپنے ساتھ Ù„Û’ گئے‘ جبکہ ابو ظہبی Ú©Û’ Ø+کمران Ú©ÛŒ جانب سے نواز شریف اور کلثوم نواز Ú©Ùˆ گھڑیاں تØ+فے میں ملی تھیں‘نواز شریف تین لاکھ روپے مالیت Ú©ÛŒ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ سوا 45ہزار روپے ادا کر Ú©Û’ Ù„Û’ گئے Û”
    پرویز مشرف پونے چار کروڑ روپے مالیت Ú©Û’ تØ+ائف صرف 55لاکھ روپے میں Ù„Û’ گئے۔سعودی عرب Ù†Û’2007Ø¡ میں پرویز مشرف Ú©ÛŒ اہلیہ صہبا مشرف کوجیولری سیٹ‘ نیکلس اور بریسلٹ تØ+فے میں دیئے۔ اس جیولری Ú©ÛŒ مالیت ایک کروڑ 52لاکھ روپے تھی۔ پرویزمشرف مذکورہ جیولری صرف سوا 22 لاکھ روپے ادا کر Ú©Û’ Ù„Û’ گئے۔سعودی Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے 2007Ø¡ میں صہبا مشرف کوساڑھے 37لاکھ روپے مالیت کا جیولری سیٹ کا تØ+فہ دیا گیا‘ پرویز مشرف یہ تØ+فہ صرف پانچ لاکھ 60 ہزار روپے ادا کر Ú©Û’ Ù„Û’ گئے Û” یواے ای Ú©ÛŒ جانب سے پونے 13لاکھ روپے مالیت کا جیولری سیٹ کا تØ+فہ دیا گیا‘ جو پرویز مشرف سوا دو لاکھ روپے میں Ù„Û’ گئے۔ ترکمانستان Ú©Û’ صدر Ú©ÛŒ طرف سے تØ+فے میں ملنے والی پاکٹ واچ اور کارپٹ ‘آرٹ میوزیم آف شکاگو Ú©ÛŒ جانب سے ملنے والا سکارف‘ امریکی صدر Ú©ÛŒ جانب سے ملنے والا لیدر بیگ ‘ بنگلہ دیشی وزیر اعظم Ú©ÛŒ جانب سے بیگم صہبا مشرف Ú©Ùˆ ملنے والا نیکلس اور ساڑھی پرویز مشرف مفت میںلے گئے‘ جبکہ امریکہ Ú©Û’ سیکرٹری دفاع رمز فیلڈ Ú©ÛŒ جانب سے پرویز مشرف Ú©Ùˆ جو پستول تØ+فے میں دیا گیا مشرف وہ صرف سوا نو ہزار روپے میں اپنے ساتھ Ù„Û’ گئے اور ایک پستول امیر مقام Ú©Ùˆ بھی تØ+فے میں دیا Û”
    اسی طرØ+ شوکت عزیز25 کروڑ مالیت Ú©Û’ 1100 تØ+ائف توشہ خانے سے صرف ڈھائی کروڑ میں Ù„Û’ اُڑے اور اپنی آٹو بائیو گرافی میں فرشتہ بھی بن گئے Û” شوکت عزیز Ú©ÛŒ لندن‘ دبئی اور امریکہ میں رہائش گاہیں پاکستانی توشہ خانے Ú©Û’ تØ+ائف سے سجی ہوئی ہیں۔ شوکت عزیز Ù†Û’ تو بنیان‘ جرابیں اور انڈروئیر تک نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’Û” گورنر نیپال سے ملنے والے سکارف Ú©ÛŒ قیمت شوکت عزیز Ú©ÛŒ خاطر صرف 25 روپے لگائی گئی۔ شہزادہ چارلس Ú©ÛŒ جانب سے ملنے والا جیولری باکس شوکت عزیز Ù†Û’ صرف دو ہزار روپے میں Ù„Û’ لیا Û” ٹونی بلیئر Ú©ÛŒ اہلیہ کیجانب سے ملنے والا ہینڈ بیگ شوکت عزیز صرف 300 روپے میںلے گئے۔ چینی وزیر اعظم Ú©ÛŒ جانب سے ملنے والے پانڈے Ú©Ùˆ صرف 15سو روپے میں اپنا بنا لیا۔ شوکت عزیز توشہ خانے سے ایک درجن نیکلس‘ طلائی سکے‘ موتی اور تاج بھی ہمراہ Ù„Û’ گئے۔ شوکت عزیز توشہ خانے سے ہیرے‘ رولیکس گھڑیاں‘ بریسلٹس‘ قالین اور چینی پانڈے بھی ساتھ Ù„Û’ گئے۔چین سے ملنے والے جیولری باکس Ú©Ùˆ شوکت عزیز صرف ساڑھے Ú†Ú¾ ہزار روپے میں ساتھ Ù„Û’ گئے۔شوکت عزیز Ù†Û’ بنگلہ دیشی وزیر اعظم سے تØ+فے میں ملنے والا موتیوں کا ہار پانچ ہزار روپے میں رکھ لیا۔سری لنکن وزیر اعظم Ú©ÛŒ طرف سے ملنے والے نیکلس Ú©ÛŒ قیمت شوکت عزیز کیلئے صرف پانچ ہزار روپے اور بØ+رین Ú©Û’ ولی عہد Ú©ÛŒ طرف سے دی گئی تلوار Ú©ÛŒ قیمت شوکت عزیز کیلئے صرف نو ہزار روپے لگائی گئی۔
    Û”2017 Ø¡ میں سینیٹر کلثوم پروین Ù†Û’ کابینہ ڈویژن سے نواز شریف Ú©Û’ بیرونی دوروں میں ملنے والے تØ+ائف Ú©ÛŒ تفصیلات مانگیں تو بیوروکریسی Ù†Û’ تفصیلات دینے سے انکار کر دیا Û” تب پرنسپل سیکرٹری فواد Ø+سن فواد اور اُس وقت Ú©Û’ کابینہ سیکرٹری Ù†Û’ تØ+ائف Ú©ÛŒ تفصیلات چھپانے کیلئے تاریخ میں پہلی دفعہ پارلیمنٹ Ú©Ùˆ یہ تفصیلات دینے سے انکار کیا کہ یہ قومی راز ہے‘ یوں توشہ خانے Ú©Ùˆ نیشنل سکیورٹی کا معاملہ قرار دے Ú©Ùˆ قوم Ú©Ùˆ یہ نہیں پتہ چلنے دیا گیا کہ نواز شریف‘ ان Ú©Û’ وزرا اور دوروں پر ساتھ جانے والوں Ú©Ùˆ کیا Ú©Ú†Ú¾ ملتا رہا اور وہ کیا Ú©Ú†Ú¾ توشہ خانے میں جمع کرواتے یا گھر Ù„Û’ جاتے رہے۔ سینیٹ Ú©Ùˆ بتایا گیاکہ اگر نواز شریف Ú©Ùˆ ملنے والے ان تØ+ائف Ú©ÛŒ تفصیلات قوم Ú©Û’ ساتھ شیئرکی گئیں توقومی سلامتی خطرے میں Ù¾Ú‘ جائے Ú¯ÛŒ Û” پتہ نہیں توشہ خانے میں کیسے خوفناک قومی رازدفن ہیں جن Ú©Û’ افشا کرنے Ú©ÛŒ جرأت وزیراعظم عمران خان اور ان Ú©ÛŒ کابینہ Ú©Ùˆ بھی نہیں ہورہی یا پھر عمران خان Ú©Ùˆ بھی پرویز مشرف‘ شوکت عزیز اور نواز شریف Ú©ÛŒ طرØ+ درجنوں غیرملکی دوروں Ú©Û’ بعد اب سوٹ کرتا ہے کہ توشہ خانے پر پردہ ہی پڑا رہے؟


    2gvsho3 - توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

    2gvsho3 - توشہ خانے کے ڈاکے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •